شریعت وتصوف
شریعت وتصوف
فن تصوف کی مدلل و مکمل کتاب ۔
تالیف لطیف : مسیح الامت حضرت مولانا شاہ مسیح اللہ تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ۔
₨ 590.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
2 in stock
یہ کتاب مسائل تصوف کا خلاصہ اور نچوڑ ہے ۔ سب سے پہلے یہ "ایوان طریقت" کے نام سے شائع ہوئی تھی ۔ پھر اس میں مسلسل اضافے ہوتے رہے ۔
کتاب کے مصنف مولانا شاہ مسیح اللہ صاحب حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے خلیفہ تھے ۔
اس کتاب کے متعلق مولوی سید غلام محمد صاحب افریقی نے ایک خواب دیکھا تھا کہ :۔
حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ ایک مرتبہ خانقاہ میں سہ دری میں اپنی نشست گاہ میں تشریف فرما تھے ۔ دوران مجلس آپ نے پوچھا کہ مولانا مسیح اللہ کی کوئی نئی کتاب آئی ہے ؟ ۔ مجلس میں سے ایک صاحب نے عرض کیا جی بالکل ۔ اور پھر یہ کتاب "ایوان طریقت" لا کر پیش کردی ۔
حضرت حکیم الامت نے اس کتاب کو لے کر پہلے بوسہ دیا پھر پیشانی سے لگایا اور سر پر رکھا ۔ پھر کتاب کو کھول کر ملاحظہ فرمایا اور یہ ارشاد فرمایا کہ اس کتاب کا نام "شریعت و تصوف" ہونا چاہئے ۔
اس خواب کے بعد پھر اس کتاب کا نام یہی رکھ دیا گیا ۔
یہ کتاب سلسلہ اشرفیہ کے لاتعداد متوسلین کے لئے بنیادی حیثیت کی حامل ہے اور شرعی حدود میں تصوف کی حقیقت و معرفت کے لئے رہنما کتاب ہے ۔ اس میں اخلاق حمیدہ یعنی برداشت، کثرت عبادت وغیرہ اور اخلاق رذیلہ یعنی حسد، تکبر، عجب وغیرھم ۔ سب کو قرآن و حدیث کی دلائل میں سمجھایا گیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5922860231082613/923450345581
Additional information
| Weight | 0.400 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 303 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Maseehul Ummat Hazrat Maulana Shah Muhammad Maseehullah Sahib RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.












