شادی سے پہلے
شادی سے پہلے
شادی کی حقیقی خوشی حاصل کرنے کے لئے ایک مکمل کتاب ۔
مرتب : قاری محمد اسحاق ملتانی
مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ
₨ 530.00
10 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
نکاح سے قبل کچھ ایسے مسائل اور احکام ہوتے ہیں جن کا جان لینا زوجین کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ مثلاً پاکی ناپاکی کے مسائل، باہمی حقوق، اور ایمانیات کے ابواب وغیرہ ۔ بالخصوص مرد حضرات کو یہ جان لینا لازم ہے کہ کن کن الفاظ سے طلاق واقع ہوسکتی ہے ۔
اس طرح کے بیسیوں اہم مضامین اور مسائل کی معلومات پر مشتمل زندگی کو خوشگوار بنانے والی اور شادی شدہ زندگی کی حفاظت کرنے والی ایک اہم کتاب ۔
گویا یہ ایک مختصر اور چھوٹا سا کورس ہے جو ہر بندے کو شادی سے پہلے کرنا چاہئے ۔
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دیگر اکابر بزرگوں کے افادات سے انتخاب کردہ یہ کتاب پڑھنے والے لوگ اپنی زندگی محبت و پیار سے بھرلیں گے اور میاں بیوی آپس میں بہترین گھریلو زندگی گزاریں گے ۔
اس کتاب کو حالات حاضرہ کے مطابق ایسے شرعی اصول اور ہدایات پر مرتب کیا گیا ہے کہ اگر خواتین و حضرات اس کتاب کو حرز جان بنا لیں تو مثالی زندگی گزار سکتے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6195507860500111/923450345581
Additional information
Weight | 0.368 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 288 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
از افادات | حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |