سیرت سید الابرارﷺ
سیرت سید الابرارﷺ
چالیس سال تک شعبہ تعلیم سے وابستہ رہ کر ریٹائرمنٹ کے بعد منیر احمد خلیلی نے سیرت پر لکھی جانے والی کتب میں ایک اہم ترین اضافہ کیا ۔ اس کتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سے وفات تک کے واقعات زمانی ترتیب میں اختصار اور جامعیت کے ساتھ بیان ہوئے ہیں ۔ یہ واحد ایسی شاندار سیرت ہے جس کا منہج قرآنی بھی ہے، تحریکی بھی ہے اور دعوتی بھی ہے ۔
اعلیٰ کاغذ اور شاھکار طباعت نے اس سیرت کے حسن میں اضافہ کردیا ہے ۔ مطبوعہ ادبیات پبلشرز ۔
₨ 1190.00
Product Details

Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 694 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Muneer Ahmad Khaleeli |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔