Product Details
۔”شکست سے فتح تک” فیلڈ مارشل ولیم سلم کی مشہور کتاب
“Deferat into Victory”
کا اردو ترجمہ ہے، جو لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان صاحب نے نہایت محنت اور خلوص کے ساتھ کیا ہے۔
یہ کتاب جنگی حکمت عملی اور میدان جنگ کے تجربات پر مبنی ہے، جس میں مصنف نے ایک آرمی کمانڈر کی نظر سے اپنے مشاہدات اور یادداشتوں کو بیان کیا ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ہے جو جنگی تاریخ اور اس کی باریکیوں کو سمجھنا چاہتے ہیں۔
اہم موضوعات:۔
جنگی حکمت عملی: لڑائی کے دوران بدلتے حالات میں حکمت عملی کا جائزہ۔
اسلحہ کی آزمائش: جنگ کے دوران ہتھیاروں کی افادیت اور ان کا استعمال۔
جرنیلوں کے مسائل: ان کے فیصلے، چیلنجز اور کامیابیاں۔
یادداشتیں: مصنف کے ذاتی مشاہدات اور جنگی تجربات کا ذکر۔
مصنف کا کہنا ہے کہ ہر جنگ میں ایک ایسا لمحہ ضرور آتا ہے، جب فتح یا شکست کا فیصلہ معلق ہوتا ہے۔ یہی لمحہ اصل جرات اور عزم کا تقاضا کرتا ہے۔
“Shikast Se Fatah Tak” is the Urdu translation of Field Marshal William Slim’s renowned book “Deferat into Victory,” skillfully translated by Lieutenant Colonel Ghulam Jilani Khan.
This book is a personal account offering insights into military strategies, battlefield experiences, and the challenges faced by generals and their teams during the war.
Key Topics:
- Military Strategy: Adapting to changing circumstances in battle.
- Weapon Testing: Efficiency and utilization of wartime weaponry.
- Challenges of Generals: Decisions, challenges, and achievements.
- Memoirs: Personal observations and experiences of the war.
This book provides invaluable lessons in courage, determination, and resilience, making it a must-read for military enthusiasts, students, and educators.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | Total 806 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Lieutenant Kernal Ghulam Jeelani Khan |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔