Product Details
حالات حاضرہ نے ہر مسلمان کو ایسا جکڑ رکھا ہے کہ وہ دنیا کے مصائب و مشکلات میں اس روحانی تسکین کو غیرمسلموں کے طریقے میں ڈھونڈنے لگا ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ بعض کمزور عقیدہ کے مسلمان خود کشی جیسی حرام موت کی پاتال میں گم ہونے لگے ہیں ۔
ہر مسلمان پریشان ہے کہ چاروں طرف پھیلی بدامنی، بے سکونی، بے دینی اور فحاشی وعریانی کے سیلاب میں ہم زندگی کیسے گزاریں اور سکون قلب کیسے حاصل کریں؟۔
تو قرآن و حدیث اور سلف صالحین کی تحریرات کی روشنی میں یہ کتاب “سکون قلب” آپکے سامنے ہے ۔ یہ انمول نعمت ہے اُن لوگوں کے لئے جو مصیبتوں میں مایوس ہوجاتے ہیں ۔ اسمیں ایسی ایسی تعلیمات ہیں کہ پریشانی اور مصیبت خواہ دینی ہو یا دنیاوی ۔ انسان کو صبر کرنا سکھاتی ہے ۔ یہ کتاب آپکے لئے ہمت افزا اور حوصلہ افزا ثابت ہوگی ۔
سکون قلب کے لئے تین چیزوں کی ضرورت ہے ۔ صبر، شکر اور رجوع الی اللہ ۔
یہی تین چیزوں سے متعلق اکابر اولیاء اللہ کی اسلامی تعلیمات آپکو پڑھنے کو ملیں گی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5615748715141577/923450345581
Additional information
Weight | 0.540 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 438 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
از افادات | فقیہ العصر حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔