Description
برصغیر میں تاریخی کہانیوں، ناولوں اور داستانوں کو قارئین بڑی دلچسپی اور شوق سے پڑھتے ہیں ۔
ایرانی حکمران سائرس اعظم کے زمانے سے تعلق رکھنے والا یہ تاریخی ناول آپ کے سامنے ہے ۔
اس کے مصنفہ توراکینہ قاضی جو پہلے بھی اس موضوع پر لکھ چکے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے جب سائرس اعظم کی یہ کہانی لکھنا شروع کی تو مجھے اندازا تھا کہ چند صفحوں میں مکمل ہوجائیگی مگر واقعات، حادثات، تفصیلات و جزئیات کے ساتھ یہ کہانی پھیلتی گئی ۔ میں نے فیصلہ کیا کہ یہ چھوٹی کہانی کی بجائے ایک بڑے ناول کے طور پر لکھی جائے ۔
یہ تاریخی ناول تاریخ اور ادب کے شائقین کے لئے بھرپور دلچسپی کا سامان ہوگا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6486490814712755/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.