Product Details
دینی مدارس اور اسکول کالج کے طلبائے کرام جو صحافت سیکھنا چاہتے ہیں ۔ یہ کتاب اُنکے لئے ایک بہترین قیمتی تحفہ ہے ۔ اسکے اسباق کا ڈھانچہ ایسا رکھا گیا ہے کہ یہ بطور نصاب بھی پڑھائی جا سکتی ہے ۔ اور شوق رکھنے والے خود بھی پڑھ سکتے ہیں اس مکمل کتاب کو ۔
یہ کتاب 39 اسباق پر مشتمل ہے ۔ روزانہ ایک سبق پڑھئے ۔ پڑھنے کا مطلب یہ ہوگا کہ اچھی طرح مطالعہ کریں ۔
اگر کوئی شخص روزانہ کی بنیاد پر اسکو پڑھے تو اُسکو خوب ترین فائدہ ہوگا بلکہ اسکا فائدہ چار درجہ بڑھانے کے لئے کسی ورکنگ جرنلسٹ کا دامن بھی تھام لیں ۔
یوں اس کتاب کے ذریعے سے کم وقت میں آپکو صحافت پر بہت کچھ حاصل ہوجائے گا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6071894232858167/923450345581
Additional information
Weight | 0.888 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 532 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | AL Hijaz Karachi |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1-kGtgnu5Gwpk1-pMYzrSloqNufjEamCb/view |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Anwar Ghazee |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔