راجہ گدھ (ناول)

بانو قدسیہ کا ایک شاندار ناول ۔ انتہائی دلچسپ، سلیس اور یہ ٹرائی اینگل لو سٹوری سیین ہے ۔

 990.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

بانو قدسیہ کا ایک شاندار ناول ۔

انتہائی دلچسپ، سلیس اور یہ ٹرائی اینگل لو سٹوری سیین ہے ۔

بانو قدسیہ کی مزید معلومات کے لئے آپ وکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں ۔

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%A7%D9%86%D9%88_%D9%82%D8%AF%D8%B3%DB%8C%DB%81

راجا گدھ اردو زبان میں 1981ء میں شائع ہونے والا ایک ناول جسے معروف مصفنہ بانو قدسیہ تحریر کیا تھا، جس نے انہیں اردو ادبی حلقے میں ایک پہچان دی، یہ ناول معاشرتی طبقوں کے ٹکراؤ کے متعلق ہے۔ ناول کا مرکزی کردار سیمی شاہ اور اس کا ہم جماعت قیوم ہے جو ایک امیر زادی ہے جسے آفتاب نامی لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے۔یہ ناول نفسیاتی پہلوؤں کے ہمراہ رزق حلال اور حرام اور معاشرتی رویوں میں حلال اور حرام کی ٹکراؤ پر مبلی ہیں۔دوسری جانب یہ ٹرائی اینگل لوسٹوری سیین ہے۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/4642158239242732/923450345581

Additional information

Weight0.592 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

452

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Sang e Meel Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

بانو قدسیہ