روحانی عملیات وظائف
روحانی عملیات وظائف
قرآن و حدیث اور اکابر و مشائخ اہل اللہ سے منقول سینکڑوں مستند عملیات و وظائف ۔
یہ وظائف روحانی و جسمانی امراض میں شفاء اور ہر قسم کے مصائب میں سکون و راحت کا باعث ہیں ۔
₨ 660.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
3 in stock
آج کی پریشان حال انسانیت جو مادیت کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے جب کبھی اسے سکون اور اطمینان کے لئے روحانیت کی ضرورت ہوتی ہے تو یہ نام نہاد بازاری عاملوں کے آستانے پے جا پہنچتی ہے ۔ جہاں پر حیا باختہ فضا اسکے ایمان، مال اور آبرو تک کو غارت کرجاتا ہے ۔ آئے دن نجانے کتنے حضرات و خواتین ایسے بازاری عاملوں کے ہاتھوں سے ڈسے جاتے ہیں جو درحقیقت درندے ہیں لیکن خود پر روحانیت کا لیبل لگائے ہوئے ہیں ۔
اس لئے یہ کتاب "روحانی عملیات و وظائف" ایک کاوش ہے جس میں قرآن و حدیث اور اکابر و مشائخ اہل اللہ سے مروی مستند ومجرب عملیات ووظائف دے دئیے گئے ہیں ۔
یہ "محاسن اسلام" میں شائع ہونے والے مستند عملیات و روحانی وظائف ہیں ۔ محاسن اسلام ایک کثیر التعداد شائع ہونے والا اسلامی رسالہ ہے جو پچھلے کئی برس سے کثیر الاشاعت اسلامی مجلہ ہے ۔ اس کے اندر ایک سلسلہ عملیات کا ہے یعنی ہر ماہ دینی ودنیاوی امور سے متعلق آسان اور عام فہم وظائف دئیے جاتے ہیں ۔
قارئینِ رسالہ کی خواہش تھی کہ ان منتخب وظائف کو ایک علیحدہ کتابی شکل دی جائے اور یہ اب آپ کے سامنے کتاب موجود ہے ۔ اس کتاب کی برکت سے آپ بازاری عاملوں کے شر سے بچ جائیں گے اور قرآن و حدیث سے تعلق بہت مضبوط ہوجائیگا ۔ ہر دینی ودنیوی مشکل کو آپ الہامی نسخوں کی روشنی میں خود حل کرلیں گے ۔
Additional information
| Weight | 0.402 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 336 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1LhWmOAtnN5ZWgxEdIBxUWlI8_e2OvG-g/view?usp=sharing |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Maulana Muhammad Khubaib Naqshbandi |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.
















