نقشِ سلیمانی

عملیات و تعویذات – نقش سلیمانی

تعویذات و عملیات  – نقوش و خواص قرآنی – حروف تہجی کے اسرار – حروف مقطعات – مستجاب اعمال – بیماریوں کا روحانی علاج – دفع آسیب و جنات

مؤکلات – اسماء اللہ الحسنیٰ – اعدادِ حروف ۔ ہر حاجت اور ضرورت کے اعمال

 480.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عملیات و تعویذات کا اک خاص وقت اور خاص طریقہ ہوتا ہے ۔ بالکل ایسے ہی جیسے نماز صحیح طریقے اور صحیح وقت پر پڑھی جائے تو وہ ادا ہوتی ہے ورنہ محنت ضائع ہوجاتی ہے ۔ اس لئے مصنف خواجہ اشرف علی لکھنوی لکھتے ہیں کہ میرے دل میں خیال آیا کہ ایک ایسا رسالہ لکھوں جس میں صحت کے ساتھ عمل اور شرح و بسط کے ساتھ پڑھنے کی ترکیب ہو ۔ تعویذ لکھنے کے اوقات اور ساعات لکھے جاویں تاکہ شائقین فائدہ اٹھائیں اور خاص و عام فیض پاویں ۔

مؤلف نے نہایت جستجو اور غایت تگاپو سے چند مسائل ضروریہ اور امور لابدیہ کو لکھا ۔ کتب معتبرہ اور اقوال صحیحہ سے اعمال پرستار اور نقوش معتمد جمع کرکے نام اس مختصر کا نقش سلیمانی رکھا ۔ صحت و نظر ثانی کا بھی خوب اہتمام کیا ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5613290992039415/923450345581

Additional information

Weight0.392 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

304

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Kutab Khana Shan e Islam

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Khuwaja Ashraf Ali Likhnawi

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔