قرآن حکیم اور ہم

قرآن حکیم اور ہم

۔”قرآن حکیم اور ہم” ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ تعالیٰ کی بہترین اور فکری کتاب ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید کی عظمت، حقوق اور مسلمانوں کے لیے رہنمائی پر تفصیلی مباحث بیان کیے ہیں۔

 1550.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

ڈاکٹر اسرار احمدؒ عصر حاضر کے ان اسکالرز میں سے تھے جنہوں نے قرآن حکیم کی دعوت کو پوری قوت کے ساتھ عام کیا۔
اس کتاب میں انہوں نے قرآن مجید کا تعارف، قرآن کی عظمت اور شان، مسلمانوں پر قرآن کے حقوق، قوتِ تسخیر کی حقیقت، قرآن اور امنِ عالم، اجتماعی و انفرادی فلاح کا قرآنی لائحہ عمل جیسی فکری بحوظ کو نہایت مدلل، واضح اور دل کو گرما دینے والے اسلوب میں پیش کیا ہے۔

۔🌟 کتاب کی نمایاں خصوصیات

قرآن کے حقوق اور ذمہ داریوں کی جامع وضاحت
فکری، تحقیقی اور حکیمانہ اسلوب
جدید ذہن رکھنے والے قاری کے لیے مثالی کتاب
نوجوانوں، طلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے انتہائی فائدہ مند
قرآن کی عملی فہم کے لیے بہترین رہنمائی

مزید فکری و قرآنی کتب یہاں موجود ہیں:۔
🔗 https://kitabfarosh.com/fehrist

Additional information

Weight0.8 kg
Number of Pages

495

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Khuddam ul Quran Lahore

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr Israr Ahmed R.A

Binding Type

Hard Cover

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop