القاموس المصور

القاموس المصور

روز مرہ استعمال ہونے والے الفاظ کی عربی، اردو اور انگریزی باتصویر لغت ۔ از محمد طیب اشرف ۔ مطبوعہ السعید پبلشرز کراچی ۔

انگریزی اردو اور عربی کے ایسے الفاظ کا مجموعہ جو عام طور پر روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں مثلاً پھل، سبزی، جانور، اعضائے انسانی، مختلف کھیل، رنگوں کے نام اور اس طرح کی کئی اشیاء کا نام سکھانے والے ایک زبردست کتاب اور بہترین کاوش ۔

 2690.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

القاموس المصور

روز مرہ استعمال ہونے والے الفاظ کی عربی، اردو اور انگریزی باتصویر لغت ۔ از محمد طیب اشرف ۔ مطبوعہ السعید پبلشرز کراچی ۔

انگریزی اردو اور عربی کے ایسے الفاظ کا مجموعہ جو عام طور پر روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں مثلاً پھل، سبزی، جانور، اعضائے انسانی، مختلف کھیل، رنگوں کے نام اور اس طرح کی کئی اشیاء کا نام سکھانے والے ایک زبردست کتاب اور بہترین کاوش ۔

Additional information

Weight0.822 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

227

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported Paper With Colour Printing

Published By

Al Saeed Publications

Shipping Charges

FREE

Written By

Muhammad Tayyab Ashraf

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This

Share This

Share this post with your friends!