Product Details
امت مسلمہ کے ہر فرد کے لئے یہ بات قابل فکر ہے کہ دنیاوی زندگی میں کہیں وہ فتنہ دجال کا شکار نہ ہوجائیں ۔ کہیں وہ بے خبری میں حضرت مہدی کے لشکر میں شامل ہونے یا ان کی مدد سے محروم نہ ہوجائیں ۔ موجودہ غفلت کے دور میں یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ آج امت مسلمہ کے ہر فرد کو جدید معلومات تو حیرت انگیز حد تک ہیں لیکن حضرت مہدی کے ظہور کے بعد بھی بہت سے مسلمانوں کو یہ خبر نہ ہوگی کہ دجال کے خلاف جہاد کی قیادت خود مہدی فرمارہے ہیں ۔ اس قیامت خیز دور میں بھی دجال کے خلاف عالمی جہاد کو لوگ اسی نظر سے دیکھ رہے ہوں گے جس نظر سے میڈیا انکو دکھا رہا ہوگا ۔
یہ کتاب قیامت کے بارہ میں لکھی جانے والی ایسی منفرد کتاب ہے جو اپنی جامعیت اور مستند ہونے کے حوالے سے بہترین کتاب ہے ۔ ادارہ تالیفات اشرفیہ نے زر کثیر خرچ کر کے اس کتاب کا سلیس اردو ترجمہ کروایا ہے ۔
ختم نبوت کے شاہین حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب اور ماہنامہ الخیر کے مدیر مولانا محمد ازھر صاحب نے اس کتاب کے متعلق اپنے تاثرات قلمبند فرمائے ہیں جس سے اس کتاب کی سند اور افادیت میں اضافہ ہوگیا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5942945555726324/923450345581
Additional information
Weight | 0.462 kg |
---|---|
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Shipping Charges | FREE |
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 320 |
Paper Quality | Fine |
Specialty/Extras | Pages with colored Pictures |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1K6FsKXsZgyolZahjvUks89OgXScPfCBO/view?usp=sharing |
Written By | Professor Muhammad Bin Alareefi RA |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔