قائد اعظم اور خواتین

قائد اعظم اور خواتین

قائد اعظم کی یاد میں ادارہ مصنفات نے اہل قلم خواتین کی ایک تقریب منعقد کروائی ۔ اس تقریب میں ڈاکٹر ظفر علی راجا اور انکی اہلیہ ثمینہ ظفر کا مقالہ بہت ہی دلچسپ اور مدلل تھا ۔ جو کہ اس کتاب کی صورت میں محفوظ کرلیا گیا ہے ۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قائد اعظم جیسی عظیم شخصیت بھی عورتوں کوکس طرح شانہ بشانہ لے کر چلتے تھے ۔ اور عورتوں کو کس قدر اہمیت دیتے تھے ۔

 360.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

قائد اعظم اور خواتین

قائد اعظم کی یاد میں ادارہ مصنفات نے اہل قلم خواتین کی ایک تقریب منعقد کروائی ۔ اس تقریب میں ڈاکٹر ظفر علی راجا اور انکی اہلیہ ثمینہ ظفر کا مقالہ بہت ہی دلچسپ اور مدلل تھا ۔ جو کہ اس کتاب کی صورت میں محفوظ کرلیا گیا ہے ۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ قائد اعظم جیسی عظیم شخصیت بھی عورتوں کوکس طرح شانہ بشانہ لے کر چلتے تھے ۔ اور عورتوں کو کس قدر اہمیت دیتے تھے ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

208

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Shirkatul Imtiyaz

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr Zafar Ali Raja

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔