Product Details
پیر کامل ۔ دو لاکھ سے زیادہ شائع ہونے والا ناول
پیر کامل عمیرہ احمد کا لکھا ہوا ایک مقبول ترین اردو ناول ہے جو اب تک دو لاکھ سے زائد تعداد میں شائع ہوچکا ہے ۔
عمیرہ احمد لکھتی ہیں : “پیر کامل کو میں نے آپکے لئے لکھا ہے ۔ آپ سب کی زندگی میں آنے والے اُس موڑ کے لئے، جب روشنی یا تاریکی کے انتخاب کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیا جاتا ہے ، ہم چاہیں تو اس راستے پر قدم بڑھا دیں جو روشن ہے اور چاہیں تو تاریکی میں داخل ہوجائیں ۔
روشنی میں ہوتے ہوئے بھی انسان کو آنکھیں کھلی رکھنی پڑتی ہیں ۔ اگر وہ ٹھوکر کھائے بغیر زندگی کا سفر طے کرنا چاہتا ہے تو تاریکی میں داخل ہونے کے بعد آنکھیں کھلی رکھیں یا بند کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ تاریکی ٹھوکروں کو ہماری زندگی کا مقدر بنا دیتی ہے ۔
مگر بعض مرتبہ تاریکی میں قدم دھرنے کے بعد ٹھوکر لگنے سے پہلے ہی انسان کو پچھتاوا ہونے لگتا ہے ۔ وہ واپس اُس موڑ پر آنا چاہتا ہے جہاں سے اُس نے اپنا سفر شروع کیا تھا ۔ تب صرف ایک چیز اُسکی مدد کرسکتی ہے ، کوئی آواز جو رہنمائی کا کام کرے اور انسان اطاعت کے علاوہ کچھ نہ کرے ۔
پیر کامل صلی اللہ علیہ وسلم وہی آواز ہے جو انسان کو تاریکی سے روشنی تک لاسکتی ہے اور لے آتی ہے ۔ اگر انسان روشنی چاہے تو ۔۔۔۔۔ اور “یقیناً ہدایت انہی کو دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں “۔ ” ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5281597261946983/923450345581
Additional information
Weight | 0.69 kg |
---|---|
Number of Pages | 525 |
Binding Type | Hard Cover |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Feeroz Sons Pvt.ltd |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Umaira Ahmad |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔