پر اثر لوگوں کی چھ عادات
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اس صدی میں کامیابی کی چھ ایسی عادات جو آپکو کامیاب بنا دیں گی ۔
₨ 600.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
اس کتاب کے مصنف بہت ہی مشہور و معروف موٹیویشنل کتابیں لکھنے والے ہیں ۔
وہ اس عہد کے مقبول ترین مصنفین میں سے ہیں ۔ طب کے ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی تھے ۔ وہ بیک وقت ماہر فلسفی، ماہرِ نفسیات اور موجد و مفکر انسان تھے ۔ وہ ذہن کو سوچنے کی تربیت دینے میں خاص شہرت رکھتے تھے ۔
اُنہوں نے دنیا کی کئی کمپنیوں میں بہترین تجربات حاصل کئے ہیں ۔ یہ کتاب اُنکے تجربات کا نچوڑ ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ آپ چھ عادتوں کو اپنا لیں ۔
پہلی یہ کہ چیزوں کی قدر کرنا سیکھئے اور قدر سمجھئے کہ کس چیز کی کتنی ویلیو ہے ۔
دوسری جن چیزوں کی کوئی قدر نہیں ہے اُن پر اپنا وقت ضائع نہ کریں
تیسری بات یہ ہے کہ کام ہمیشہ ضابطے سے کریں
چوتھی بات یہ ہے کہ چھ اہم اصول یاد رکھیں
پانچویں بات یہ ہے کہ بنیادی ضروریات کو ضرور دیکھ لیا کریں
چھٹی بات یہ ہے کہ مسائل کا حل کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے ؟
اسی طرح کی اور بھی سینکڑوں نصیحتیں اور راہنمائی اس کتاب میں شامل ہے ۔ جو نوجوانوں کے لئے راہ نما کی حیثیت رکھتی ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5653199814772324/923450345581
Additional information
| Weight | 0.314 kg |
|---|---|
| Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
| Number of Pages | 216 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Book Corner |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Edward De Bono. |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













