Product Details
استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ لکھتے ہیں کہ سر زمین پاک و ہند باشندوں کو اس خطہ کی آب و ہوا راس آتی ہے ۔ یہاں کے اناج، غلے اور میوے اور ترکاریاں انکے معدے میں پہنچ کر کماحقہ جزو بدن بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
اسی طرح انکے بدن میں پیدا ہونے والے امراض کا علاج بھی پاکستان و ہندوستان کے آب و گل سے نشو نما پانے والی جڑی بوٹیاں ہی کرسکتی ہیں ۔ میرے حساب سے جڑی بوٹیوں کا علم ابھی تک تشنہ تکمیل نہیں بلکہ تشنہ آغاز ہے ۔ کیونکہ اکثر کتابیں بہت مہمل اور مختصر ہوتی ہے ۔ جن کے مطالعہ سے قاری چنداں فائدہ نہیں اٹھاتا ۔ بعض کی طرز نگارش اور اسلوب اس قسم کا ہے کہ جن کے مطالعہ کے لئے آج کا قاری مائل نہیں ہوتا ۔
یہ کتاب میں نے زمانہ کے مطابق لکھی ہے ۔ اگرچہ اسمیں بھی تھوڑا سا اختصار ہے مگر بہت جامع بھی ہے ۔ البتہ آسان ہے اور عام فہم ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6085995868149261/923450345581
Additional information
Weight | 0.378 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 425 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Idara Matbuat Sulemani |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ustathul Hukama Hakeem Muhammad Abdullah |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔