نزھۃ المجالس

نزھۃ المجالس

مصنف: علامہ عبدالرحمن بن عبدالسلام الشافعی الصفوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ترتیب و تدوین قاری محمد ریاض چشتی ۔

اس کتاب میں صالحین اور عارفین کے حالات اور شب و روز کی عبادتوں کا ذکر ہے ۔ عمدہ عمدہ لطائف اور فوائد بھی مذکور ہیں ۔ نیز کچھ مسائل فقہیہ، طبی منافع، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مناقب، ازواج مطہرات کے مناقب اور امت محمدیہ کے اوصاف بیان کئے گئے ہیں ۔ آخر میں جنت کے حسین نظاروں کا ذکر بھی کیا ہے ۔

 2090.00

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

نزھۃ المجالس

مصنف: علامہ عبدالرحمن بن عبدالسلام الشافعی الصفوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ ترتیب و تدوین قاری محمد ریاض چشتی ۔

اس کتاب میں صالحین اور عارفین کے حالات اور شب و روز کی عبادتوں کا ذکر ہے ۔ عمدہ عمدہ لطائف اور فوائد بھی مذکور ہیں ۔ نیز کچھ مسائل فقہیہ، طبی منافع، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مناقب، ازواج مطہرات کے مناقب اور امت محمدیہ کے اوصاف بیان کئے گئے ہیں ۔ آخر میں جنت کے حسین نظاروں کا ذکر بھی کیا ہے ۔

Additional information

Weight1.742 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

Total 1219

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Mumtaz Academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Abdul Rehman Bin Abdul Salam Shafi Safoori