مطالعہ مذاہب

مطالعہ مذاہب

ڈاکٹر محسن عثمانی ندوی (پروفیسر شعبہ عربی دہلی یونیورسٹی) جو اس کتاب کے مصنف ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو خیر الامم بنایا ہے ۔ اس تصور کی تصدیق کے لئے ملتوں، فرقوں اور عقیدوں کا مطالعہ کرنا چاہئے ۔ اسلامی علوم کی تاریخ میں ادیان و مذاھب کے مطالعہ کی روایت بہت قدیم ہے ۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی اک کڑی ہے ۔

مطبوعہ مجلس نشریات اسلام ۔

 410.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

مطالعہ مذاہب

ڈاکٹر محسن عثمانی ندوی (پروفیسر شعبہ عربی دہلی یونیورسٹی) جو اس کتاب کے مصنف ہیں ۔ لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو خیر الامم بنایا ہے ۔ اس تصور کی تصدیق کے لئے ملتوں، فرقوں اور عقیدوں کا مطالعہ کرنا چاہئے ۔ اسلامی علوم کی تاریخ میں ادیان و مذاھب کے مطالعہ کی روایت بہت قدیم ہے ۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی اک کڑی ہے ۔

مطبوعہ مجلس نشریات اسلام ۔

Additional information

Weight 0.282 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

184

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Majlis Nashriyat E Islam

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Molana Mohsin Usman Nadvi