مصحف – نمرہ احمد
مصحف – نمرہ احمد
نمرہ احمد لکھتی ہے کہ مصحف میرا ایسا ناول ہے جس نے میری شناخت بدل کر رکھ دی اور مجھے نئی پہچان دی ۔ جب میں قرآنی کورس کررہی تھی تو مجھے پہلی مرتبہ یہ معلوم ہوا کہ یہ ایک زندہ جاوید کتاب ہے ۔ یہ کبھی پرانی نہی ہوگی ۔ سب سے بڑھ کر مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ قرآن ایک تصنیف نہیں بلکہ ایک کلام ہے ۔
₨ 1790.00
Product Details
نمرہ احمد لکھتی ہیں کہ جب میں نے قرآن مجید کو سمجھنا اور پڑھنا شروع کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہ ایک زندہ جاوید کلام ہے جو کبھی پس منظر میں نہیں جائے گا ۔ یہ ہمیشہ زندہ رہے گا اور یہ کبھی پرانا نہیں ہوگا ۔
یہ ناول مصحف لکھنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ جس بات کو میں نے سمجھ لیا ہے اُسے میں احسن طریقے سے دوسروں تک پہنچاؤں ۔ کہانی کے ذریعے بات سمجھانا قدیم زمانوں سے رائج ایک مؤثر ترین طریقہ ہے ۔ مضمون دماغ سے پڑھے جاتے ہیں اور ناول دل سے پڑھے جاتے ہیں اسی لئے یہ دل میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ دماغ کو بھولنے کی عادت ہوتی ہے مگر دل نہیں بھولتا ۔
میرے سے لوگ پوچھتے ہیں کہ آخر کیوں میں کہانیوں کے ذریعے دین کی تبلیغ کرتی ہوں؟۔،
میرا مدعا صاف واضح ہے کہ میں دین کی تعلیم نہیں دینا چاہتی بلکہ دنیاوی تعلیم بھی نہیں دینا چاہتی بس میرا مقصد ہے کہ ہم سب اللہ سے ہر وقت قریب رہیں ۔ اللہ کی طرف جاتا راستہ بہت طویل ہے ۔ ضروری نہیں کہ ہم اسے سارے کا سارا عبور کرلیں ضروری صرف ی ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اس راستے پر موجود ہوں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6022532281101273/923450345581
Additional information
Weight | 0.46 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 320 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Ilm o Irfan Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Nimra Ahmad |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔