مجالس مفتی اعظم پاکستان

مجالس مفتی اعظم پاکستان

یعنی فقیہ ملت مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے گراں قدر ملفوظات کا مجموعہ ۔

از خلیفہ مجازحضرت مولانا مفتی عبدالرؤوف سکھروی دامت برکاتہم العالیہ ۔ مطبوعہ ادارۃ المعارف کراچی ۔

 690.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی مجالس کی بڑی قیمتی باتیں محفوظ ہوگئی ہیں ۔ ان میں بہت سارے قیمتی ملفوظات اور ریکارڈ گم ہوگئے تھے ۔ مگر اس کتاب میں محفوظ ہوگئے اور سب کے لئے میسر بھی ہوگئے ۔

اس کتاب میں حضرت کی باتوں کو انتہائی تلخیص اور اختصار کے ساتھ شامل کیا گیا ہے جس سے مجالس کی ضروری باتوں کو مرکزی مفہوم سامنے آجاتا ہے ۔ لیکن اس سے مجلس کے مجموعی رنگ کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا اور نہ ہی مجلس کی پوری تاثیر آسکتی ہے ۔ نہ ہی یہ کہا جا سکتا ہے کہ تمام مجلس کی باتیں پورے سیاق و سباق کے ساتھ آگئی ہیں ۔

مولانا عبدالروؤف سکھروی صاحب نے مجلس میں حاضری کے دوران جو بات جن الفاظ میں قلمبند فرمائی تھی وہ اسی طرح کتاب میں درج ہے ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے اس لنک پر کلک کریں
https://wa.me/p/6174167102664798/923450345581

Additional information

Weight 0.692 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

640

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Idaratul Maarif Karachi

Shipping Charges

FREE

Written By

حضرت مولانا عبدالرؤف سکھروی صاحب