Description

دعا ایک بہت بڑی عبادت ہے ۔

حضرت مولانا محمد یونس پالنپوری رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس مختصر کتابچہ میں صبح و شام کی دعائیں، اذکار اور آیات جمع فرمادی ہیں ۔ اسکا نام مومن کا ہتھیار ہے کیونکہ جب کوئی شخص ان کی پابندی کرتا ہے تو وہ شیطان کے ہتھکنڈوں اور ناگہانی آفات سے حفاظت میں آجاتا ہے ۔

اللہ تعالیٰ اُس پر خاص فضل اور رحمت فرماے ہیں ۔

اس میں آیات سکینہ یعنی ایسی آیات جن کو  پڑھ کر قلب و جاں کو سکون ملتا ہے وہ بھی شامل ہیں

اسکے علاوہ آیات شفاء یعنی وہ آیات جن سے امراض میں شفاء ملتی ہے یا پھر مریضوں پر پڑھ کر دم کیا جا سکتا ہے ۔

اسی طرح جادو اور نظر بد سے حفاظت کے لئے منزل بھی اس میں شامل ہے ۔

گویا یہ رسالہ اسم بامسمیٰ سچ مچ مومن کے لئے ہتھیار اور حفاظتی سامان ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6259476327396869/923450345581

Additional information

Weight 0.200 kg
Binding Type

Paper Back

Number of Pages

133

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Maulana Younus Palanpuri RA

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مومن کا ہتھیار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *