مجربات حیات
مجربات حیات
اس کتاب میں حکیم محمد حیات مرحوم نے بڑے بڑے اعلیٰ علاج کے نسخے لکھے ہیں جو کہ دوردراز کا سفر کرکے حاصل کئے تھے ۔ جتنے بھی کشتہ جات انہوں نے تیار کئے سب کے نسخے اس میں لکھ دئیے ہیں ۔ نیز گرمی کے زمانہ میں روزہ داروں کے لئے جوشربت تیار ہوتے ہیں اور اسی طرح روزہ داروں کے لئے دوسری ادویہ بھی اس میں لکھی ہیں ۔ سر سے لے کر پاؤں تک تمام امراض، زہر، سانپ کے مجربات، گرپڑنا، چوٹیں لگ جانا اور بچوں کے خاص علاج بھی اسمیں شامل ہیں ۔
₨ 2870.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
مجربات حیات
اس کتاب میں حکیم محمد حیات مرحوم نے بڑے بڑے اعلیٰ علاج کے نسخے لکھے ہیں جو کہ دوردراز کا سفر کرکے حاصل کئے تھے ۔ جتنے بھی کشتہ جات انہوں نے تیار کئے سب کے نسخے اس میں لکھ دئیے ہیں ۔ نیز گرمی کے زمانہ میں روزہ داروں کے لئے جوشربت تیار ہوتے ہیں اور اسی طرح روزہ داروں کے لئے دوسری ادویہ بھی اس میں لکھی ہیں ۔ سر سے لے کر پاؤں تک تمام امراض، زہر، سانپ کے مجربات، گرپڑنا، چوٹیں لگ جانا اور بچوں کے خاص علاج بھی اسمیں شامل ہیں ۔
Additional information
| Binding Type | Hard Cover |
|---|---|
| Number of Pages | 1052 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Fine |
| Published By | Idarah Matbuat e Sulemani |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hakeem Muhammad Hayat Marhoom |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.