کتاب المنصوری

کتاب المنصوری

ابوبکر محمد بن زکریا رازی نویں صدی عیسوی کے ان معروف اطبائے کرام میں سے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا ۔ کتاب المنصوری انتہائی اہم اور جامع تصنیف ہے ۔ یہ اب تک عربی مسودہ کے ساتھ چند لائبریریوں میں موجود تھی ۔

حکیم محمد عبدالرزاق مرحوم جو بھارت کی سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن کے ڈائریکٹر تھے وہ لکھتے ہیں کہ قدیم طبی کتب کے مشہور محقق سامی حمرنا واشنگٹن نے اس کتاب کے شائع کرنے کی اہمیت اور ضرورت کی طرف توجہ دلائی ہے ۔

پھر حکیم اشرف کریم صاحب از گورنمنٹ کالج طبیہ پٹنہ نے اسکا اردو ترجمہ کیا ۔

 980.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

کتاب المنصوری

ابوبکر محمد بن زکریا رازی نویں صدی عیسوی کے ان معروف اطبائے کرام میں سے ہیں جن کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا ۔ کتاب المنصوری انتہائی اہم اور جامع تصنیف ہے ۔ یہ اب تک عربی مسودہ کے ساتھ چند لائبریریوں میں موجود تھی ۔

حکیم محمد عبدالرزاق مرحوم جو بھارت کی سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن کے ڈائریکٹر تھے وہ لکھتے ہیں کہ قدیم طبی کتب کے مشہور محقق سامی حمرنا واشنگٹن نے اس کتاب کے شائع کرنے کی اہمیت اور ضرورت کی طرف توجہ دلائی ہے ۔

پھر حکیم اشرف کریم صاحب از گورنمنٹ کالج طبیہ پٹنہ نے اسکا اردو ترجمہ کیا ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

462

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔