مجربات امام غزالی

مجربات امام غزالی

طب جسمانی و طب روحانی یعنی مجربات غزالی ۔

مؤلف حجۃ الاسلام امام محمد غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ۔

 490.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

طب جسمانی وروحانی پر امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مجربات کا خزانہ ۔

اس میں پہلا مقالہ یعنی کتاب کا پہلا حصہ طب جسمانی سے متعلق ہے ۔ جس میں ۔1۔ تشریح ابدان ۔2۔ ہڈیوں رگوں اور پٹھوں کی تشریح ۔3۔ نبض، کمیات اور کیفیات  ۔ 4۔ امراض اور ادویہ کا بیان ۔

جبکہ دوسرا حصہ میں طب روحانی اور اسلامی معلومات سے متعلق تجربات اور مشاھدات اور علوم ہیں ۔
اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں
https://wa.me/p/6078390342254419/923450345581

Additional information

Weight0.406 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

303

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Rahmania

Shipping Charges

FREE

Written By

Hujjatul Islam Imam Muhammad Ghazali RA

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔