Product Details
سید الطائفہ رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت حاجی امداداللہ مہاجرمکی کی عالمگیر خدمات کے تعارف کے لئے میر کارواں کا لقب سب سے بہترین ہے ۔ کیونکہ حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ
قطب الارشاد حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ
حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ
شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی رحمہ اللہ تعالیٰ
شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ
حضرت مفتی کفایت اللہ دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ
اور حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کی
جملہ خدمات اسی میر کارواں کے مبارک سلسلے کی نامور کڑیاں ہیں ۔
اس کتاب میں سید الطائفہ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ تعالیٰ کی سوانح، تعلیمات و ملفوظات، کرامات و تصنیفات کا تذکرہ دیا گیا ہے لیکن آپکے بیسیوں خلفائے کرام جن کا فیضان آپکے ذریعے جاری ہوا ان میں سے چند مشاہیر خلفاء کا تذکرہ بھی دے دیا گیا ہے ۔
اس کتاب کے آخر میں حافظ محمد ضامن شہید رحمہ اللہ تعالیٰ کا بھی مختصر تذکرہ دیا گیا ہے تاکہ اقطاب ثلاثہ اور دوکان معرفت کا مفہوم قدرے سمجھ میں آسکے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5974169789289546/923450345581
Additional information
Weight | 0.59 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 512 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔