Product Details
۔”مسفرات شرح مختارات” درس نظامی میں پڑھائی جانے والی کتاب “مختارات” کی اردو شرح ہے، جو طلبہ و طالبات کے لیے ایک قیمتی رہنما کے طور پر مرتب کی گئی ہے۔ یہ کتاب مولانا محبوب احمد نے تحریر کی ہے، جو جامعہ دارالعلوم کبیروالا کے فاضل اور معہد الخلیل میں مدرس ہیں۔
کتاب کی خصوصیات:۔
یہ کتاب درج ذیل خصوصیات کے ساتھ طلبہ کے لیے بے حد مفید ہے:۔
شرح عقیدہ طحاویہ کی وضاحت:۔
اس میں شرح عقیدہ طحاویہ کو آسان اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
عبارت کی تحقیق:۔
عبارت کو جلی اور واضح انداز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ طلبہ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
آسان ترجمہ اور اعراب:۔
تمام عبارتوں کا صاف اعراب اور سہل اردو ترجمہ شامل ہے۔
تحقیق مفردات اور حاصل کلام:۔
مفردات کی تحقیق اور ہر عبارت کا حاصل کلام فراہم کیا گیا ہے۔
وفاقی سوالات کے حل:۔
وفاق المدارس کے سوالات کے حل بھی شامل ہیں، جو امتحانات کی تیاری میں مددگار ہیں۔
یہ کتاب بنات کے نصاب کے عین مطابق ہے اور ان طلبہ کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے جودرس نظامی کے سفر میں چل رہے ہیں۔
“Musfirat Sharah Mukhtarat” is an Urdu commentary on “Mukhtarat,” designed as a comprehensive guide for students, particularly those studying in Dars-e-Nizami. Authored by Maulana Mahboob Ahmed, a graduate of Jamia Darul Uloom Kabirwala and a teacher at Ma’had Al-Khalil, this book offers invaluable insights into Arabic literature and Islamic studies.
Key Features of the Book:
- Commentary on Sharah Aqeedah Tahawiyyah:
- Explains Sharah Aqeedah Tahawiyyah in a simple and detailed manner.
- Clear Text and Translation:
- Text is presented boldly with easy Urdu translation for better understanding.
- Research on Terms and Summary:
- Includes detailed research on terms and concise summaries of each section.
- Solutions to Wifaq Questions:
- Contains solutions to Wifaq-ul-Madaris exam questions, aiding in exam preparation.
- Aligned with Curriculum:
- Designed specifically for the syllabus of Islamic education for girls.
This book is an excellent resource for students eager to delve deeper into Arabic literature and Islamic principles.
Additional information
Weight | 1 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 415 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Al Muqeet |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Molana Mehboob Ahmad |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔