معارف البیان فی اعراب القرآن

معارف البیان فی اعراب القرآن

یہ کتاب معارف البیان فی اعراب القرآن ۔ قرآن کریم کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل تالیف ہے ۔ اس موضوع پر اردو میں کوئی کتاب نہیں تھی اکثر عربی زبان میں تھیں ۔ لیکن مولانا ابواسامہ عبدالرحمن لودھری کی یہ تالیف و ترتیب علمائے کرام کو دوسری کتابوں سے مستغنی کردے گی ۔

یہ کتاب علمائے کرام، طلبائے کرام اور انکے ساتھ ساتھ عام لوگ جو قرآنی عربی سے مناسبت رکھتے ہیں ۔ ان سب کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوگی ۔

 4350.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

معارف البیان فی اعراب القرآن

یہ کتاب معارف البیان فی اعراب القرآن ۔ قرآن کریم کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل تالیف ہے ۔ اس موضوع پر اردو میں کوئی کتاب نہیں تھی اکثر عربی زبان میں تھیں ۔ لیکن مولانا ابواسامہ عبدالرحمن لودھری کی یہ تالیف و ترتیب علمائے کرام کو دوسری کتابوں سے مستغنی کردے گی ۔

یہ کتاب علمائے کرام، طلبائے کرام اور انکے ساتھ ساتھ عام لوگ جو قرآنی عربی سے مناسبت رکھتے ہیں ۔ ان سب کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوگی ۔

Additional information

Weight3.024 kg
Number of Pages

Total 1792

Written By

Abu Usama Abdul Rahman Lodhrwi

Binding Type

Hard Cover

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktaba Imdadeya

Shipping Charges

FREE

Volume/Jild

4 Jild. Complete Quran Majeed