لیکوریا وجوہات اور علاج

لیکوریا وجوہات اور علاج

لیکوریا سے متعلق واضح اور مکمل معلوماتی گائیڈ پر مشتمل کتاب

از مشہور و معروف مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال ۔

 530.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل کو صرف صحت کے مسائل کے طور پر نہیں لیا جاتا بلکہ سماجی اور معاشی مسائل کا مجموعہ ہوتے ہیں ۔ بالخصوص معاشرہ میں جس مرض کی وجہ سے خواتین کومسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے وہ لیکوریا کا مرض ہے ۔

یہ مرض اگر بڑھ جائے تو صحت کو گھن کی طرح چاٹ کر کھاجاتا ہے ۔ یہ مرض ذہنی طور پر بھی عورت کو ذہنی تناؤ اور دباؤ کا شکار بنا دیتا ہے ۔

اس کتاب میں ایسے گھناؤنے مرض کے متعلق ہر طرح کی معلومات کو یکجا کردیا گیا ہے ۔ اس میں ہومیو پیتھک ادویات کو بھی تفصیلا بیان کردیا ہے ۔

نیز گھریلو طبی علاج کے تحت ایسے ٹوٹکے بتائے گئے ہیں جو کہ انتہائی آسان اور عام فہم ہیں ۔

کتاب کے شروع میں کچھ ایسی معلومات بھی دی گئی ہے جس سے اس مرض کی وجوہات اور اسباب کو جاننے میں آسانی ملتی ہے ۔

اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قارئین کو کوئی تشنگی اس موضوع پر باقی نہ رہے گی نیز یہ کتاب معالجین کے لئے بھی بہترین ثابت ہوگی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8750042478371570/923450345581

Additional information

Weight0.370 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

272

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Matbuat Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Doctor Jawaid Iqbal