خیر المعبود جلد دوم
خیر المعبود جلد دوم
آسان اردو شرح سنن ابی داؤد ۔
مع خیر الخصائل اردو شرح الشمائل للترمذی
عالمیہ سال دوم بنات کے وفاقی نصاب کے مطابق ۔
₨ 2080.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
8 in stock
بنات کا نصاب درجہ عالمیہ کے جدید وفاقی نصاب کے مطابق ۔
حدیث پاک کی ایک اہم ترین کتاب "سنن ابی داود" کے متعلقہ حصہ کی تشریح و توضیح کے لئے اردو زبان میں یہ ایک انتہائی عمدہ حسین گلدستہ آپکے سامنے ہے ۔
اس میں احادیث کو اعراب اور اردو ترجمہ کے بعد ان کی عام فہم تشریح بیان کی گئی ہے ۔ جو احادیث کے معانی اور احادیث سے متعلقہ مباحث کے فہم کے لئے کافی وشافی ہے ۔
مبادیات علم حدیث سے متعلقہ فوائد مخدوم العلماء والصلحاء استاذ الاساتذہ شیخ الحدیث حضرت مولانا صوفی محمد سرور صاحب کی کتاب شرح المعبود سے انتخاب کیا گیا ہے ۔
اس کتاب پر جامع المعقول والمنقول حضرت مولانا شبیر الحق کشمیری استاذ الحدیث جامعہ خیرالمدارس نے تقریظ بھی لکھی ہے ۔
یہ شرح "کتاب الضحایا" سے "کتاب الآداب" کے آخر تک ہے ۔
نیز اسکے آخر میں خیر الخصائل یعنی اردو شرح شمائل بھی شامل ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5672857762826544/923450345581
Additional information
| Weight | 1.350 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 896 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Taleefat e Ashrafia |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Hazrat Maulana Shabeer Ulhaq Kashmeeri DB |
| از افادات | Hazrat Maulana Soofi Muhammad Suroor Sahib RA |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.













