کامیابی کے 13 اصول

کامیابی کے 13 اصول

۔”کامیابی کے 13 اصول” ڈاکٹر احلام سندس کا اردو ترجمہ ہے، جس میں ماسٹر مائند اتحاد، واضح مقصد، عملی یقین، اور پختہ عزائم جیسے کامیابی کے تیرہ اصول بیان کیے گئے ہیں۔

 780.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”کامیابی کے 13 اصول” ڈاکٹر احلام سندس کی اردو میں ترجمہ شدہ ایک شاندار کتاب ہے، جو اصل میں
13 Keys of Success
کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب کامیاب زندگی کے حصول کے لیے تیرہ ایسے اصولوں پر مبنی ہے جو کئی سالوں کے تجربات اور تحقیق کا نتیجہ ہیں۔

کتاب کے اہم اصول:۔

ماسٹر مائند اتحاد: کامیابی کے لیے درست ذہن رکھنے والے افراد کے ساتھ جڑنا۔
مقصد کو واضح کرنا: اپنے ویژن اور گولز کو واضح اور درست سمت میں رکھنا۔
کاروبار پر تن من دھن لگانا: کامیابی کے لیے پورے دل سے محنت کرنا۔
عملی یقین کا اطلاق: اپنے خوابوں اور منصوبوں پر یقین رکھتے ہوئے عملی اقدامات کرنا۔
عزائم کو پختہ رکھنا: مشکلات کے باوجود مستقل مزاجی سے اپنے اہداف کی جانب بڑھنا۔
یہ کتاب ان افراد کے لیے بہترین ہے جو اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں اور کامیاب ہونے کے اصولوں کو سمجھ کر ان پر عمل کرنا چاہتے ہیں۔ آسان اور عام فہم زبان میں لکھی گئی یہ کتاب قارئین کے لیے ایک متاثر کن رہنما ہے۔

“13 Keys of Success” is a remarkable Urdu translation by Dr. Ahlaam Sundus, originally a popular English book that outlines thirteen essential principles for achieving success. These principles are based on years of research and practical experiences.

Key Principles of the Book:

Mastermind Alliance: Connecting with like-minded individuals for success.
Clarify Your Vision: Keeping your goals clear and aligned.
Dedicate Fully to Your Business: Putting your heart and soul into your work.
Practical Application of Belief: Acting with confidence in your dreams and plans.
Strengthen Your Resolve: Persisting despite challenges and setbacks.
This book is perfect for anyone seeking to transform their life, understand the principles of success, and apply them effectively. Written in simple and easy-to-understand language, it serves as an inspiring guide for readers.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

248

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

DUA PUBLICATIONS

Shipping Charges

FREE

Written By

NAPOLEON HILL

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔