خطبات احتشام

خطبات احتشام

خطیب پاکستان حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی نور اللہ مرقدہ ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 2250.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

خطیب الامت حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی کے عزیز بھانجے، دارالعلوم دیوبند کے ممتاز فاضل اور پاکستان کے سرکردہ علمائے کرام میں سے تھے ۔ وہ پاکستان کے چوٹی کے مقرر اور مایہ ناز خیطب تھے ۔ انکی علمی تقریروں اور خطبات سے ہزاروں کی کایاپلٹ ہوئی اور سچے مسلمان بن گئے ۔ مولانا کی تقاریر بیرونی ممالک کے علاوہ پاکستان کے طول وعرض میں بکثرت ہوا کرتی تھیں ۔ ریڈیو پاکستان میں ان کا درس اور خطبہ نشر ہوتا تھا ۔

مولانا محمد اسعد تھانوی لکھتے ہیں:”آپ مولانا احتشام الحق تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند اور خانقاہ اشرفیہ تھانہ بھون کی نسبت سے بلند و بالا مقام پر فائز تھے ۔ آپکے دینی، علمی، تبلیغی اور سیاسی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے حق تعالیٰ شانہ نے آپکو خطابت اور خوش بیانی کا جو ملکہ عطا فرمایا تھا وہ اس دور میں کسی اور کو نصیب نہ ہوا ۔ ایک مرتبہ شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ نے آپکی تقریر سننے کے بعد فرمایا:”الحمدللہ ! میرا جانشین پیدا ہوگیاہے”۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ آپکے ماموں اورمربی تھے ۔ آپکا انداز خطابت انہی کے جیسا ہے”۔

یہ کتاب علمی، اصلاحی اور فکری خطبات کا مجموعہ ہے جس کا مطالعہ آج بھی دلوں کو گرماتا ہے اور عوام و خواص کی فکری ونظریاتی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

Additional information

Weight1.448 kg
Binding Type

Hard Cover

Volumes/Jild

4 Jilds

Number of Pages

1293

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Haafiz Muhammad Akbar Shah Bukhari