خطبات حضرت جی

خطبات حضرت جی

دعوت و تبلیغ کی محنت پر مسجد نبوی شریف میں حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ (حیات صحابہ کے مصنف) کے رہنما اور درد بھرے خطبات ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ

 700.00

18 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ایک بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں جو تبلیغی جماعت کے امیر تھے ۔ انہوں نے ایک کتاب “حیات صحابہ”لکھی تھی جو آج تک پڑھی جارہی ہے اور بے حد مقبول اور مستند کتاب مانی جاتی ہے ۔

تبلیغی جماعت کا کوئی بھی فرد انکے نام سے اور انکی کتاب سے ناواقف نہیں ہوگا ۔

قاری محمد اسحاق ملتانی اس کتاب کے ناشر لکھتے ہیں کہ کچھ عرصہ قبل تقریباً 2003 میں جب میں مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف میں گیا تو حضرت جی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مسجد نبوی شریف میں تقریباً 45 سال قبل کے ارشاد فرمودہ خطبات و مواعظ قلمی مسودہ مجھے مل گئے ۔

پس میں نے ان پر عنوانات لگا کر شائع کردیا تاکہ انکی افادیت بڑھ جائے اور علمائے حق کی تالیفات اور محنتوں میں اضافہ قائم ہوجائے ۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ان پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائیں ۔ آمین ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6162303950455755/923450345581

Additional information

Weight0.478 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

480

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Hazrat Maulana Muhammad Yousuf Kandahlawi RA