Description
خطبات ہند 2جلد
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ کے وہ بیانات جو دورہ ہند اپریل ۔2011۔ کے دوران ارشاد فرمائے گئے ۔ سرزمین ہند جو ہمیشہ سے روحانیت کا مرکز رہا ہے ۔ وہاں کے یہ بیانات بہت اہم اور قیمتی نصیحتوں پر مشتمل ہیں ۔
مرتب: مولانا بلال سجاد نعمانی صاحب ۔ مطبوعہ مکتبۃ الفقیر فیصل آباد ۔
Reviews
There are no reviews yet.