Description
خزینہ درود شریف
درود پاک کے چالیس مسنون و مستند صیغے ۔ نیز اخیر میں ستر کلمات استغفار کا اضافہ کیا گیا ۔ آخر میں ذریعۃ الوصول کا منزل کی صورت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں صحابہ کرام، تابعین، اور اولیاء اللہ واقطاب سے منقول درود شریف بھی شامل ہیں ۔
تالیف: مولانا مفتی محمد ارشاد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ مطبوعہ زمزم پبلشرز کراچی پاکستان ۔
Reviews
There are no reviews yet.