Product Details
جاسوسی اور انٹیلی جنس امور کا شعور اور “اپ ٹو ڈیٹ نالج” رکھنے والے طارق اسمعیل ساگر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء میں اردو زبان کا شاید واحد ایسا لکھاری ہے جس نے بلاشبہ جدید انگریزی ادب کے ہم پلہ ناول لکھے ہیں ۔
دنیا بھر میں خصوصا انگریزی فکشن کے جتنے ممتاز اور نمایاں نام دکھائی دیتے ہیں وہ اسی حوالے سے اپنی انفرادیت برقرار رکھتے ہیں کہ جس کا ذکر میں نے کہا ۔ طارق اسمعیل ساگر کو پاکستان اور اردو ادب کا “فریڈرک فور سائتھ” بھی کہا جاتا ہے ۔ خصوصاً اس نے بھاری سپریم انٹیلی جنس ایجنسی کی پاکستان میں جاری منفی و مذموم کارروائیوں کے پس منظر میں جو ناول لکھے وہ کسی بھی دور میں اردو ادب کا بہترین سرمایہ کہلائیں گے ۔
یہ بھی ایک جاسوسی ناول ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6151563558227839/923450345581
Additional information
Weight | 0.312 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 248 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal, Yellow Paper |
Published By | ساگر پبلیکیشنز |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Tariq Ismail Sagar |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔