خواتین کیلئے 365 سبق

خواتین کیلئے 365 سبق

خواتین کے لئے اسلامی واصلاحی کورس ۔ اس سے گھر بیٹھے عالمہ کی فضیلت حاصل ہوسکتی ہے ۔

از افادات: مفتی محمد تقی عثمانی و مولانا اشرف علی تھانوی ۔

یہ دور حاضر کا جدید بہشتی زیور ہے ۔ اور خواتین کے لئے قیمتی تحفہ ہے ۔

 2230.00

13 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس کتاب میں مسلمان خواتین کے لئے 15 سے 20 منٹ کے دورانیہ پر مشتمل 365 اسباق ترتیب دئیے گئے ہیں ۔ ہر سبق کی ابتداء حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی مہاجر مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب “تحفہ خواتین” کی منتخب احادیث سے کی گئی ہے ۔

دورحاضر میں مسلم خواتین کو دین اسلام کیا سکھاتا ہے ۔ بہت ہی اہم اصلاحی اور اسلامی اسباق ہیں ۔ بالخصوص خواتین کی تربیت اور گھریلو زندگی کے متعلق یہ ایسی کتاب ہے جس کی ہر خاتون کو اشد ضرورت ہے ۔ بلکہ اس کتاب میں “دینی نصاب، اصلاحی سبق اور دیگر رسائل” ایسے شامل کئے گئے ہیں جن کی برکت سے خواتین گھر بیٹھے یہ عالمہ کا کورس کرسکتی ہیں ۔

الحمدللہ ! اس کتاب کو ملک کے جید علمائے کرام نے خوب سراہا ہے ۔ مفتی محمد صاحب (جامعۃ الرشید) لکھتے ہیں کہ یہ کتاب خواتین کے لئے ایک بہت ہی قیمتی تحفہ ہے ۔

اسی طرح مولانا ازھر صاحب (جامعہ خیر المدارس) لکھتے ہیں کہ یہ کتاب ہر گھر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے ۔ کیونکہ گھر کا ماحول بنانے والی گھر کی خواتین ہوتی ہیں ۔ اگر انکی اصلاح اور تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق ہوجائے تو گھر جنت کا گہوارا بن جاتا ہے ۔

مشہورومعروف مدرسہ جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد سے مفتی محمد طیب صاحب نے لکھا ہے کہ یہ کتاب دور حاضر کا جدید بہشتی زیور ہے ۔ یعنی دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اس میں جدید اسباق ترتیب دئے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5640994275995639/923450345581

Additional information

Weight0.962 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

640

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Good, Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

مجموعۃ افادات

حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ
فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد عاشق الٰہیؒ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB