جامع اردو لغت

قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، محاورات اور ضرب الامثال کا ذخیرہ ۔ درست تلفظ، معنی و مطالب کے ساتھ ۔

 1450.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

جدید اضافوں کے ساتھ پروفیسر نصیر احمد خان صاحب کی جامع اردو لغت کا تازہ ترین ایڈیشن ۔ اردو کی بول چال اور الفاظ کا استعمال بہت کم ہوتا جا رہا ہے اسی وجہ سے بہت سارے الفاظ کا تلفظ بھی گم ہوگیا ہے ۔ مگر جناب ڈاکٹر نصیر احمد خان صاحب نے رومن اردو میں ہر لفظ کا تلفظ اسکے ساتھ لکھ دیا ہے ۔ جس کی وجہ سے یہ اردو لغت باقی تمام کتابوں سے ممتاز اور بہتر ہوگئی ہے ۔

آج کے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اور نئے الفاظ اور تلفظ کی ادائیگی کی سہولت سمجھانے کے مطابق ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6000522563301072/923450345581

Additional information

Weight1.950 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

1232

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Zubair Books

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Naseer Ahmed Khan

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔