Product Details
اس مختصر اور چھوٹی سی کتاب میں قرآنی احکامات و قوانین، بچوں، بالغ اور بڑی عمر کے لوگوں کی جنسی تعلیم و تربیت کے لئے ایک بنیاد ذکر کی گئی ہے ۔ تاہم یہ ایک ایسا حساس موضوع ہے کہ بڑے بڑے علمائے کرام کو مختلف عمر اور جسمانی وذہنی نشو ونما کے مطابق کتابیں تشکیل دینی چاہئے ۔
مصنف لکھتے ہیں کہ اس کتاب میں ہم نے پوری توجہ ان تعلیمات کو واضح کرنے پر مرکوز کی ہے جو قرآن کریم میں جنسی تعلیم کے موضوع سے متعلق ہیں ۔ اس ضمن میں ان تمام سورتوں اور آیات کو ایک گوشوارے کی صورت میں واضح انداز میں مختلف موضوعات کے تحت پیش کرنے کا اہتمام کیا ہے ۔ جو اس مقدس کتاب میں اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی راہنمائی کے لئے جنسیت کے بارہ میں نازل فرمائی ہیں ۔
آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ قرآن کریم میں 400 آیات اس موضوع سے متعلق خاص ہیں ۔ جن کی تفصیلات اور عملی شکل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی، صحابہ کی زندگی اور صحابیات کی زندگی میں بتائی گئی ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5766810760098911/923450345581
Additional information
Weight | 0.270 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 207 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Low Qulity |
Published By | |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Dr. Muhammad Aftab Khan, Dr. Muhammad Ahsan |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔