جنٹل مین فی ارض اللہ
جنٹل مین فی ارض اللہ
کرنل اشفاق حسین صاحب کا سفرنامہ ۔
امریکہ انگلینڈ اردن، عراق ابوظہبی اور ایران کا سفر ۔
₨ 650.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
کرنل اشفاق حسین ایک پاکستانی فوجی تجزیہ کار، مصنف اور آرمی اسپیشل سروسز کے سابقہ ممبر ہیں ۔
انکا یہ کام یعنی جنٹلمین سیریز بہت مشہور ہوا ۔ یہ اُنکے پاکستانی فوج میں مزاحیہ تجربات کا بیان ہے جس میں یقیناً بہت سارے سیکھنے والے سبق بھی ہیں ۔
جنٹل مین سیریز کی یہ چھٹی کتاب ہے ۔ یہ درحقیقت ایک سفرنامہ ہے ۔ یعنی کرنل اشفاق حسین صاحب کا مختلف ممالک کا سفر جن میں امریکہ، انگلینڈ، اردن، ابوظہبی، ایران، عراق اور ترکی شامل ہیں ۔
دوران سفر انہوں نے ثقافتی، معاشرتی اور جغرافیائی حالات کو دلچسپ انداز میں قلمبند کیا ہے ۔ اس میں بھی شگفتہ طنز و مزاح کی چاشنی بھرپور ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5559082437537252/923450345581
Additional information
| Weight | 0.400 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 312 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Adbyat |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Karnal (R) Ishfaq Hussain |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











