جنت کے دلکش مناظر
جنت کے دلکش مناظر
جنت کے حسین اور دلکش مناظر پر منفرد کتاب ۔
کتاب “صفۃ الجنۃ” کا سلیس اردو ترجمہ مع مفید اضافہ۔
₨ 520.00
6 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
جنت کے دلکش مناظر ۔
یہ کتاب محدث العصر علامہ ابونعیم اصبہانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کتاب “صفۃ الجنۃ” کا آسان اردو ترجمہ ہے ۔
پہلے یہ کتاب جنت اور اُسکے حسین مناظر کے نام سے شائع ہوئی ۔ پھر اب اسکا نام تبدیل کرکے “جنت کے دلکش مناظر” رکھ دیا ۔
اس کتاب میں جنت کے حالات ایسے دلکش انداز میں بیان کئے گئے ہیں کہ جنت کے محلات کیسے ہوں گے ، وہاں کی خوشبو کیسی ہوگی، اہل جنت کا حسن کیسا ہوگا، اہل جنت کس شان کے لوگ ہوں گے اور اسی طرح کون لوگ جنت میں جائیں گے ۔
یہ تمام باتیں انسان کے اندر حصول جنت کا شوق پیدا کرتےہیں ۔ انسان میں فطرتاً جنت کی امنگ بیدار ہوجاتی ہے اور اسکے حصول میں وہ مکمل متبع شریعت ہوکر اپنی آخرت سنوارنے کی فکر میں لگ جاتا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5376115942497901/923450345581
Additional information
Weight | 0.292 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 192 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |