Description
مصنف محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ یہ کتاب “اصلاحی نصاب” حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے تالیف کردہ دس رسائل کا مجموعہ ہے :۔
حیات المسلمین
جزاء الاعمال
حقوق الاسلام
حقوق الوالدین
فروع الایمان
آداب المعاشرت
قصد السبیل
تعلیم الدین
اغلاط العوام
زاد السعید
ان رسالوں کو مجلس صیانۃ المسلمین کے اکابر مشائخ نے مرتب کرکے اسکا لقب اصلاحی مجالس تحریر فرمایا ہے ۔ یہ وہی رسائل ہیں جو حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے زیر تربیت ذاکرین و شاغلین کو پڑھنے یا سننے کا حکم فرماتے تھے ۔ یہ بلاشبہ تربیت اور اصلاح باطن کے لئے ایک مکمل نسخہ کیمیا ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5997581376955726/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.