Product Details
اندلس میں مسلمانوں نے تقریباً آٹھ سو سال حکومت کی مگر افسوس کے ساتھ وہاں پر اتنا عرصہ حکومت کرنے کے بعد بھی مسلمانوں کا کوئی نام لیوا نہیں ہے ۔ یہ کتاب عبرت نامہ اندلس جہاں مسلمانوں کی شاندار ماضی کی عکاسی کرتی ہے وہیں مسلمانوں کی عبرتناک تنزلی کا بھی آئینہ دکھاتی ہے ۔ اس عروج و زوال کی داستان کو اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ انگریزی سے اردو ترجمہ کرتے ہوئے جہاں کہیں مشکل الفاظ تھے اُنکی آسان تشریح کردی گئی ہے اور کتاب میں لمبے لمبے پیراگراف کی بجائے چھوٹے چھوٹے پیرا گراف کو ذیلی عنوانات سے مزین کردیا گیا ہے ۔
اسکے علاوہ حوالہ جات کو ہر صفحہ کے نیچے ہی درج کردیا گیا ہے تاکہ تاریخ کے طالب علموں کو اس کتاب میں دئیے گئے واقعات کا حوالہ چیک کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے ۔
Additional information
Weight | 0.910 kg |
---|---|
Binding Type | Firm Binding |
Number of Pages | 664 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Mushtaq Book Corner |
Shipping Charges | FREE |
Written By | professor Raen Haat Dozi |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔