امام ابن تیمیہ

امام ابن تیمیہ

ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی اس کتاب میں امام ابن تیمیہ کی زندگی کے اکثر پہلو واضح ہوجاتے ہیں ۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ مختصر ترین انداز میں لکھی گئی ہے کیونکہ زیادہ بڑی کتابیں پڑھنا آج کل دشوار ہے ۔ اور دوسری خاصیت یہ ہے کہ مختصر ہونے کے باوجود اس میں تقریباً وہ سارا مواد مختصراً شامل ہوگیا ہے جو عمری اور ابوزہرہ نے امام کی سیرت سے متعلق اپنی ضخیم کتابوں میں بیان کیا ہے ۔

 500.00

11 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

امام ابن تیمیہ

ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی اس کتاب میں امام ابن تیمیہ کی زندگی کے اکثر پہلو واضح ہوجاتے ہیں ۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ مختصر ترین انداز میں لکھی گئی ہے کیونکہ زیادہ بڑی کتابیں پڑھنا آج کل دشوار ہے ۔ اور دوسری خاصیت یہ ہے کہ مختصر ہونے کے باوجود اس میں تقریباً وہ سارا مواد مختصراً شامل ہوگیا ہے جو عمری اور ابوزہرہ نے امام کی سیرت سے متعلق اپنی ضخیم کتابوں میں بیان کیا ہے ۔

Additional information

Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

204

Paper Quality

Normal

Delivery Time

5-7 Working Days

Published By

Al Faisal Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Dr. Ghulam Jeelani Barq

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔