اسلام کا پیغام محبت
اسلام کا پیغام محبت
اسلام ایک عالم گیر اور زندہ جاوید مذھب ہے ۔ اسکے پیغام کو اگر ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ “درس محبت” ہے ۔ اسلام کی تمام تعلیمات کا محور یہی پیغام محبت ہے ۔ اگر حقوق اللہ کی بات کی جائے تو اسکی مرکزی کڑی یہی خدا سے محبت اور اسکے حقوق کی ادائیگی ہے ۔ اور حقوق العباد کو دیکھا جائے تو اسکی بنیاد بھی یہی انسانیت سے محبت اور انکی راحت رسانی ہے ۔
تالیف: مولانا انس الرحمن ۔ پسند فرمودہ : حضرت اقدس مولانا عبدالستار صاحب ۔
₨ 520.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اسلام کا پیغام محبت
اسلام ایک عالم گیر اور زندہ جاوید مذھب ہے ۔ اسکے پیغام کو اگر ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ “درس محبت” ہے ۔ اسلام کی تمام تعلیمات کا محور یہی پیغام محبت ہے ۔ اگر حقوق اللہ کی بات کی جائے تو اسکی مرکزی کڑی یہی خدا سے محبت اور اسکے حقوق کی ادائیگی ہے ۔ اور حقوق العباد کو دیکھا جائے تو اسکی بنیاد بھی یہی انسانیت سے محبت اور انکی راحت رسانی ہے ۔
تالیف: مولانا انس الرحمن ۔ پسند فرمودہ : حضرت اقدس مولانا عبدالستار صاحب ۔
Additional information
Weight | 0.326 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 226 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Al Manhal Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Molana Abdul Satar Shb |