اقتدار کی مجبوریاں

پاک فوج کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات جو کئی مہینوں تک کی گئی ملاقاتوں کے دوران تفصیلی گفتگو سے مرتب کی گئی ہے ۔

 850.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

جناب کرنل اشفاق حسین ایک بہت ہی مشہور و معروف لکھاری ہیں جن کی اور کتابیں بھی منظر عام پر  آچکی ہیں بالخصوص جنٹل مین بسم اللہ اور اسی طرح جنٹل مین استغفراللہ وغیرھم ۔ انکے ذہن میں ایک انوکھی تجویز یہ وارد ہوئی کہ کیوں نہ پاک فوج کے سربراہوں سے گفتگو کی جائے کیونکہ ہر فوجی اور ہر عہدے دار کی ایک تفصیلی کہانی ہوتی ہے ۔ سب سے پہلے انہوں نے جنرل مرزا اسلم بیگ کا انتخاب کیا ۔ کیونکہ یہ پاک فوج کے پہلے ایسے سربراہ تھے جن کی تربیت پاکستان ملٹری اکیڈمی میں ہوئی تھی ۔

انہوں نے اپنے حالات اور زندگی کے مختلف واقعات لکھنے شروع کردئیے اور وقتاً فوقتاً ہمیں دیتے رہے ۔ کانٹ چھانٹ کا اختیار بھی بڑی فراخدلی سے ہمیں دے دیا تھا ۔ اُنکے واقعات اور حالات سے ایک دلچسپ اور سبق آموز داستان بن گئی ۔ ۔ مصنف کہتے ہیں کہ ہم نے کئی مواقع پر تلخ سوالات بھی کئے لیکن اُنہوں نے بڑی بردباری سے جواب دئیے اور اس طرح انکی سوانح عمری تیار ہوگئی ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5843281669065028/923450345581

Additional information

Weight0.474 kg
Binding Type

Firm Binding

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Idarah Matbuat e Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

Karnal Ishfaq Hussain