اسلامی بینکاری

اسلامی بینکاری

اسلامی بینکاری پر اکابر علمائے کرام میں اختلاف ۔ چند اصولی باتیں اور اصولی حل ۔

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی وضاحتیں ۔

مرتب: پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤوف

 270.00

9 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤوف اس کتابچہ کے مرتب لکھتے ہیں کہ گزشتہ تقریباً آٹھ سالوں سے ملک میں اسلامی بینکنگ جاری ہے ۔ کچھ اہل فتویٰ علمائے کرام نے اس سے اختلاف کیا ۔ اختلاف اگر اپنے دائرے میں رہتا تو کوئی حرج نہیں تھا مگر اختلافات میں شدت پیدا کرنے سے علمائے کرام کے بارے میں عوام میں بدگمانی پیدا ہوگئی اور یہ اتنا بڑا نقصان تھا ۔

اسلامی بینکنگ کے بارہ میں کچھ اصولی اور فروعی باتیں اس مضمون میں جمع کرکے لکھنے کا مقصد یہ تھا کہ اکابر حضرات میں اختلاف کی شدت کے بعد عوام میں برے اثرات پیدا نہ ہوں ۔ یہ مضمون پہلے ماہنامہ الشریعہ میں شائع ہوا پھر جب ملک کے محقق علمائے کرام اسکو بہت پسند کیا تو ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اسکو کتابچہ کی شکل میں شائع کردیا ۔

Additional information

Weight0.092 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

71

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Doctor Abdul Raouf