حافظہ اور ذھانت کے حیرت انگیز واقعات
حافظہ اور ذھانت کے حیرت انگیز واقعات
انسان کی زندگی میں حافظہ کا بہت بڑا مقام ہے ۔ اسکے سینے میں علوم کا دفینہ ہے اور اسی میں پوشیدہ علوم کا خزینہ ہے ۔
اس کتاب میں امت محمدیہ کے نامور، نابغہ روزگار اور عبقری شخصیات کا تذکرہ ہے جن کو باکمال حافظہ عطا ہوا ۔
₨ 590.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
Out of stock
اللہ تعالیٰ نے اس امت مسلمہ کو قوت حفظ کی وافر دولت عطا فرمائی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ حضرات محدثین کرام، فقہائے عظام اور مؤرخین نیک انجام ایک ایک مجلس میں بیسیوں ہی نہیں بلکہ سینکڑوں احادیث یاد کرلیا کرتے تھے ۔ کئی ایسے محدثین تھے جو ایک مرتبہ یاد کی ہوئی بات کبھی بھی نہیں بھولے ۔
اس طرح کے سینکڑوں واقعات محدثین کرام کے، تابعین کے اور اولیاء اللہ کے موجود ہیں کہ جو بات ایک مرتبہ اُنہوں نے ذہن نشین کرلی وہ پھر کبھی نہ بھول سکے ۔ اور ان لوگوں کے علوم کے سمندر کو اپنے حافظے میں سمو لیا تھا ۔ علامہ مقریزی لکھتے ہیں کہ سلطان محمد رحمہ اللہ تعالیٰ کو قرآن کے علاوہ کئی فنون کی کتابیں یاد تھیں ۔ ہدایہ کی چار جلدیں زبان کی نوک پر رہتی تھیں ۔
اسی طرح تاریخ کی کتب اور اسماء الرجال میں بہت سارے ایسے نام ملتے ہیں کہ جن کے واقعات پڑھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5976039409155130/923450345581
Additional information
| Weight | 0.310 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 239 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Dar ul Ishaat |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Maulana Roohullah Naqshbandi Ghafoori |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











