Description
سفر حج کو عاشقانہ بنانے والی ایک انمول کتاب ۔
اس کتاب میں حج و عمرہ کا مکمل طریقہ بیان کیا گیا ہے ۔ نیز مختصر تاریخ بیت اللہ بھی لکھ دی گئی ہے ۔
حج کے متعلق ایسی دلچسپ معلومات اس میں شامل ہے جو حاجی کے دل کو عشق الٰہی سے بھر دیتی ہے اور اُسکے حج کا جذبہ پہلے سے کئی درجہ بڑھ جاتا ہے ۔
نیز اس کتابچہ کی خاص بات یہ ہے کہ اسمیں تمام مقامات کی دعائیں یعنی حاجی جب گھر سے چلتا ہے تو اُسی وقت سے جن دعاؤں کو پڑھنا چاہئے وہ سب اسمیں شامل ہیں ۔
پھر جب حج و عمرہ سے فارغ ہوتے ہیں تو خاص مقامات مقدسہ کا مختصر تعارف بھی اس کتابچہ میں شامل کردیا گیا ہے تاکہ یہ سفر مزید زیارات کا سبب بھی بن جائے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5841893595906655/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.