حکایات صحابہ

حکایات صحابہ

از مشہور و معروف مبلغ، عالم اور شیخ الحدیث

مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔

مطبوعہ بیت العلم

 310.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ والوں کے قصے اور انکے حالات یقیناً اس قابل ہیں کہ ان سے سبق حاصل کیا جائے اور انکے مطابق زندگی گزاری جائے ۔ بالخصوص صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی جماعت جس کو اللہ جل شانہ نے اپنے لاڈلے نبی اور پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مصاحبت کے لئے چنا ۔

اُنکے حالات، واقعات اور حکایات اس بات کی مستحق ہیں کہ انکی اتباع کی جائے ۔

اسکے علاوہ یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ اللہ والوں کے ذکر سے اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے ۔ سردار الصوفیاء حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ تعالی نے فرمایا تھا کہ حکایتیں اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہیں جس سے مریدین کے دلوں کو تقویت حاصل ہوتی ہے ۔

اس رسالہ میں دس ابواب ہیں ۔ اور آخر میں صحابہ کرام کے حقوق اور انکے مختصر فضائل بھی شامل ہیں ۔

اس کتاب کو واٹس ایپ کے ذریعے آرڈر کرنے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔

https://wa.me/p/6172719022770813/923450345581

Additional information

Weight0.198 kg
Binding Type

Card Cover

Number of Pages

224

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Maktabatul Ilm

Shipping Charges

FREE

Written By

Sheikhul Hadees Molana Muhammad Zakriya Sahb Kandhalwi